جمعہ 14 مئی 2021 - 05:18
حدیث روز | قرائت قرآن کریم کا اجر و ثواب

حوزہ / امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں قرائت قرآن کریم کے اجر و ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن علیہ السلام:

مَنْ قَرَءَ الْقُرْآنَ کانَتْ لَهُ دَعْوَةٌ مُجابَةٌ، إمّا مُعَجَّلةٌ وَ إمّا مُؤجَلَّةٌ.

حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:

جو قرآن کریم کی (دقت سے) تلاوت کرے گا تو اس کی دعا (اگر مصلحت ہوئی تو) جلد یا  (اگر مصلحت نہ ہوئی تو) دیر سے قبول ضرور ہو گی۔

بحارالأنوار، ج۹۳، ص۳۱۳، ح۱۷

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha